اپنے براؤزرمیں جاواسکریپٹ کو کیسے فعال بنائیں
آجکل تقریباً تمام ویب صفحات جاواسکریپٹ پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ سکریپٹ لکھنے والے پروگرام کی زبان ہے جو کہ صارف کے انٹرنیٹ براؤزر پر چلتی ہے۔ یہ انٹرنیٹ صفحات کو خاص مقاصد کے لیے قابلِ عمل بناتی ہے اور اگر اس کو کسی وجہ سے غیرفعال کر دیا جائے تو ویب صفحے کا مواد یا اس کی فعالیت محدود یا عدم دستیاب ہو سکتی ہے۔ یہاں آپ پانچ سب سے زیادہ عام استعمال ہونے والے براؤزرز میں جاواسکریپٹ کو فعال بنانے کے بارے میں ہدایات حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ کے ویب براؤزر میں جاواسکریپٹ فعال ہے۔ اگر آپ نے جاوا سکریپٹ کو غیرفعال کیا تو ، یہ متن تبدیل ہو جائے گا۔
ویب ڈویلپرز کے لیے ہدایات
آپ اس سائٹ سے منسلک ہو سکتے ہیں، تا کہ آپ غیرفعال شدہ سکریپٹ استعمال کرنے والوں کو پانچ سب سے زیادہ عام استعمال ہونے والے براؤزرز میں جاوا سکریپٹ کو فعال بنانا سیکھا ئیں۔ آپ نیچے دیئے ہوئے کوڈ کو آزادانہ طور پر استعمال کر سکتے ہیں اور اپنی ضروریات کے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں۔
<noscript> اس سائٹ کی جامع فعالیت کے لیے ضروری ہے کہ آپ جاوا سکریپٹ کو فعال کریں۔ یہاں <a href="https://www.enable-javascript.com/ur/"> اپنے ویب براؤزر پر جاوا سکریپٹ کو فعال بنانے کے لیے ہدایات موجود ہیں۔ </a>. </noscript>
Google Chrome
- ویب براؤزر کے مینو میں "Customize and control Google Chrome" پر کلک کریں اور "Settings" کا انتخاب کریں۔
- "Settings" سیکشن میں "Show advanced settings..." پر کلک کریں۔
- "Privacy" کے نیچے "Content settings...". پر کلک کریں۔
- جب ڈئیلاگ ونڈو کھلے تو وہاں پر "جاواسکریپٹ" کا سیکشن دیکھیں اور "(Allow all sites to run JavaScript (recommended" کا انتخاب کریں۔
- اسے بند کرنے کیلئے "OK" کے بٹن پر کلک کریں۔
- "Settings" کی ٹیب کو بند کریں۔
- ویب براؤزر کے صفحےکو ازسرِنو چلانے کے لیے "Reload this page" کے بٹن پر کلک کریں۔
Mozilla Firefox
- ایڈریس بار میں " about:config" لکھیں اور اینٹر دبائیں۔
- اگر انتباہی پیغام ظاہرہو تو "I'll be careful, I promise" پر کلک کریں۔
- تلاش والے خانے میں javascript.enabled" لکھ کر تلاش کریں۔
- 1. javascript.enabled کی ترجیح کو "true" سے "false" میں تبدیل کرنے کے لیے javascript.enabled کو ٹوگل کریں۔ (right-click کر کے Toggle کا انتخاب کریں یا ڈبل کلک کریں)۔
- ویب براؤزر کے صفحےکو ازسرِنو چلانے کے لیے "Reload current page" کے بٹن پر کلک کریں۔
Apple Safari
- ویب براؤزر کے مینو میں "Edit" پر کلک کریں اور "Preferences" کا انتخاب کریں۔
- "Preferences" کی ونڈو میں "Security" ٹیب کا انتخاب کریں۔
- "Security" ٹیب کے سیکشن "Web content" میں "Enable JavaScript" کو نشان زدہ کریں۔
- ویب براؤزر کے صفحےکو ازسرِنو چلانے کے لیے "Reload current page" کے بٹن پر کلک کریں۔
Opera
- 1. اوپیرا آئیکن "مینو" پر کلک کریں اور "سیٹنگز" کے ب
- 2. ا"ویب سائٹس" پر کلک کریں اور پھر "تمام سائٹس کو جاوا اسکرپٹ چلانے کی اجازت دیں (تجویز کردہ)" کو منتخبحسن)
- 3. صفحہ کو ریفریش کرنے کے لیے ویب براؤزر کے "ری لوڈ" بٹن پر کلک کر
Internet Explorer
- ویب براؤزر کے مینو پر "Tools" کی علامت پر کلک کریں اور "Internet Options" کا انتخاب کریں۔
- "Internet Options" کی ونڈو میں "Security" کی ٹیب کا انتخاب کریں۔
- "Security" کی ٹیب میں "Custom level..." کے بٹن پر کلک کریں۔
- جب "Security Settings - Internet Zone" کی ونڈو کھلے تو وہاں پر "Scripting" کا سیکشن دیکھیں۔
- "Active Scripting" میں "Enable" کا انتخاب کریں۔
- جب "Warning!" کی ونڈو کھلے اور یہ پیغام ظاہر ہو "Are you sure you want to change the settings for this zone?" تو پھر "Yes" انتخاب کریں۔
- "Internet Options" کی ونڈو کو بند کرنے کے لیے "OK" پر کلک کریں۔
- ویب براؤزر کے صفحےکو ازسرِنو چلانے کے لیے "Refresh" کے بٹن پر کلک کریں۔
No comments:
Post a Comment